خواب
Poet: محمد عیسی سلطان By: Muhammad Essa Sultan, Gujranwalaاک عرصہ ہوا مجھے خواب آئے ہوئے
میری روح تک تو نے نقصان پہنچایا ہے.
وہ فصل کاٹ رہا ہو بنجر زمین سے
جس پہ کبھی محبت کا بیج لگایا ہے.
شہر اور بھی دنیا میں اپنے رنگ کے
لیکن دل اپنا لاہور بسایا ہے.
تکلیف ہے یا سرور کچھ خبر نہیں
پھر میری یادوں پہ اس کا سایا ہے.
تجھے بھی سکون نہیں رقیب کے ساتھ
عیسیٰ کی دعا نے ایسا کام دیکھایا ہے
More Love / Romantic Poetry






