جس خواب میں تیرا ساتھ ہو اس ساتھ کی کیا ہی بات ہو اس کے ہاتھوں میں ہاتھ ہو دل خوشیوں سے ہی آباد ہو پھر نہ کوئی جدائی کی بات ہو نہ ختم ہونے والا احساس ہو