خواہشوں کی آنکھوں سے خواب جب بھی دیکھو گے آنکھوں سے عکس پڑتے ہی کوئی ایسے ان کو جلا دے گا کہ جلتی آنکھوں میں راکھ تک نہیں ہو گی حسرتوں کے سائے میں خواہشیں دفن ہوں گی اور خواب ایک کونے میں چُپ چاپ سے کھڑے ہوں گے