خوبصورت سراب کے پیچھےدوڑا نہیں کرتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

خوبصورت سراب کےپیچھے دوڑا نہیں کرتے
کسی کا حسیں چہرہ دیکھ کراپنا توڑانہیں کرتے
مفت کی شراب اگر کسی واعظ کو بھی مل جائے
سناہے یہ اسےکسی حالت میں چھوڑا نہیں کرتے
محبت کرنے والوں سے عداوت رکھتی ہےدنیا
ایسی چھوٹی باتوں سےدل کبھی تھوڑا نہیں کرتے
 

Rate it:
Views: 553
29 Nov, 2011