ہم جب انہیں اپناحال دل سناتے ہیں
خود روتےہیں اورانہیں رلاتے ہیں
جب وہ خفا خفا سےرہتے ہیں ہم سے
پھرہم بڑےپیار سےانہیںمناتےہیں
ہماری محبت کا اب یہ عالم ہے
وہ نا خود بولتے ہیں نا ہمیں بلاتےہیں
تیرےنقش پاکی مٹی پلکوں سےلگاتےہیں
اور کسی کےاتنے ناز ہم کب اٹھاتےہیں
اپنی جھوٹی سہیلیوں کی باتوں میں آکر
کیوں اصغر پہ جھوٹےالزام لگاتےہیں