خود سے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

ڈھونڈ لیتی ہے اسے میری نظر خود سے
کھیچ کے آجائیں گا اک دن خود سے
ہے کہاں چلا آئیں ادھر خود سے
دل پے صدمہ غم عشق ہے خود سے
بیھٹے گا اک روز آ کر یہاں خود سے

Rate it:
Views: 474
05 Dec, 2012
More Love / Romantic Poetry