خوشی ملتی ہے کسی روٹھےکو منانےسے
سکوں دل کو ملتا ہےدلوں میں جگہ بنانےسے
زندگی کےسفرمیں کچھ پل جومیراہمسفررہا
آج وہی شخص بھولتا نہیں ہے بھلانے سے
کچھ گھڑیاں اگر مجھ سے باتیں کرلو گے
تو کیا کم ہو جائےگا تمہارے خزانے سے
جن پہ ہم نے اپنی ساری خوشیاں واردیں
وہی لگےرہتے ہیں ہمارادل دکھانےمیں