خوشی کیلئے
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiمیں در در پھر رہا تھا خوشی کے لیئے
مانگتا رہتا تھا دعا ہر کسی کے لیئے
مجھے دیکھ کے کوئی جیتا تھا میرا
میں جی رہا تھا تو فقط اسی کے لیئے
میرا دن تجھ سے شروع ہو تجھ پہ ختم
میں منتظر ہو اب تک اس زندگی کے لیئے
نہ دوست نہ دشمن نہ محبوب کے لیئے
یہ میری شاعری تو ہے آپ سبھی کے لیئے
میں نے ما نا کہ بڑی تنہا زندگی ہے تیری
تو ایک بار ہنس دے میری خوشی کے لیئے
More Love / Romantic Poetry






