خوش گمانی
Poet: محمد افضال عاطر By: محمد افضال عاطر, Pasrurتم نے اچھا کیا کہ جاتے ہوئے
مڑ کے دیکھا نہ اک نظر مجھ کو
کم سے کم اب یہ سوچ سکتا ہوں
دمِ رخصت توُ رو دیا ہو گیا
More Love / Romantic Poetry
تم نے اچھا کیا کہ جاتے ہوئے
مڑ کے دیکھا نہ اک نظر مجھ کو
کم سے کم اب یہ سوچ سکتا ہوں
دمِ رخصت توُ رو دیا ہو گیا