خون کے رشتے

Poet: Asad By: Asad, mpk

بات اگر خون کے رشتوں کے نبھانے کی ھے
تو ھم بھی ساتھ دینگے گر بگڑی بنانے کی ھے

ھمیں معلوم ھے کہ ان کو بھروسہ نہیں اپنی وفا پر
مگر اپنی بھی کوئی کوشش اسد توڑ نبھانے کی ھے

Rate it:
Views: 495
21 May, 2019