خیال سر پر یہ میرے سوار کس کا ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWخیال سر پر یہ میرے سوار کس کا ھے
یہ نیٹ پر مجھے انتظار کس کا ھے
یہ اور بات کہ یاد ان کی آتی ھے
دھڑک رھا ھے یہ دل بے قرار کس کا ھے
More Love / Romantic Poetry
خیال سر پر یہ میرے سوار کس کا ھے
یہ نیٹ پر مجھے انتظار کس کا ھے
یہ اور بات کہ یاد ان کی آتی ھے
دھڑک رھا ھے یہ دل بے قرار کس کا ھے