خیرات اپنے دل کی

Poet: Asad By: Asad, mpk

بانٹتے کیوں نہیں خیرات اپنے دل کی؟
کہان لے جائیے گا یہ سوغات اپنے دل کی

تیرے پیچھے دیکھئے مرا جا رہا ھے کوئی
کچھ تو خبر لیجیئے بن بات اپنے دل کی

کیا ضرورت ھے اسد یار دکھاوے کی
بس خاموشی سے کر دیجیئے بات اپنے دل کی

Rate it:
Views: 618
01 Jun, 2019
More Love / Romantic Poetry