دربار دل
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore چاھے لگا دو
ہزار پہرے، ہزار فتوے
اس عشق پہ “فائز“
یہ دربان بن کے
دربار دل میں
حاضری پھر بھی ضرور دے گا
More Love / Romantic Poetry
چاھے لگا دو
ہزار پہرے، ہزار فتوے
اس عشق پہ “فائز“
یہ دربان بن کے
دربار دل میں
حاضری پھر بھی ضرور دے گا