درد رکھا ہوا تھا شانے پر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

کیسے بکھری ہیں کرچیاں دل کی
دل کی دیوار کو گرانے پر

جب میں گزری تھی آستاں سے ترے
درد رکھا ہوا تھا شانے پر

Rate it:
Views: 361
15 Mar, 2017
More Love / Romantic Poetry