درد گھٹتا رہتا ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب دل دھڑکتا رہتا ہے
تو درد گھٹتا رہتا ہے
جب کبھی رک جاتا ہے
پھر درد بڑھتا رہتا ہے
مجھےہچکیاں آتی رہتی ہیں
کوئی یاد کرتا رہتا ہے
تیری باتیں یاد کر کے
کوئی بیچارہ ہنستا رہتا ہے
تنہائی میں اکیلےبیٹھ کر
تیری یادوںسےلڑتا رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry






