رونے سے میرا درد کبھی کم نہیں ہوتا کہنے سے کو کسی کاغم نہں ہو تا یہ تو ہم ہیں کے ہرراہ پہ مسکراتے ہیں ورنہ تو کسی کاایسامن نہیں ہوتا راتوں کو چھپکے چھپکےجوآنسؤبہاتے ہیں روتے نہیں بلکہ خدا کودرد سناتےہیں