دعوے

Poet: Asad By: Asad, mpk

دعوے جھوٹے پڑ گئے صاحب سرکار کے
حیف یہ خانہ خرابی اپنے اعتبار کے

تمھاری رخصت کا غم اپنے دل سے پوچھ
منہ تکتے رھ گئے خالی در و دیوار کے

ھم قسمت کے مارون پر یہ وقت بھی آنا تھا
کہ آنسو کم پڑ جائیں گے گریہ زار کے

بس ایک جھلک دیکھنے کی دل کی حسرت ھے
اے کاش دیدار دیدار ھو جائے صاحب سرکار کے

سنا ھے اس کی آمد کچھ متوقع ھے ادھر
بس گنتی کے دن باقی ہیں اعداد و شمار کے

Rate it:
Views: 483
10 Apr, 2019