دلاسا

Poet: Sidra By: Sidra, faisalabad

ان سرخ آنکھوں کا سبب مجھ سے بھی پوچھا لوگوں نے
میں نے تو ہنس کے ٹال دیا سر میں درد ہے جناب

Rate it:
Views: 436
24 Jul, 2010