دل جسے پیار کرتا ہے اسےیاد بار بار کرتا ہے اسےسمجھاتا رہتا ہوں مگر یہ بےاختیار کرتا ہے اسےاپنی کوئی فکر نہیں ہر پل فکر غم یار کرتا ہے تھک جاتا ہےاسےیادکرتے پھر صبر اختیار کرتا ہے میری کوئی بات نہیں سنتا اس کےنام پر دھڑکتا ہے