دل دیوانہ ہوا ہے جس کی چاہ میں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل دیوانہ ہوا ہے جس کی چاہ میں
میں نےاسےبسا لیا ہے نگاہ میں
سبھی خوشیوں میں کھیل رہےہیں
کسی کاپیار نہیں ہمارےبخت سیاہ میں
جو ہر شب مجھےخوابوں میں ملتاہے
ایک دن وہ آئے گا میری خواب گاہ میں
میری صدا اس تک پہنچے گی ضرور
اتنا اثر تو ہے اصغر کی آہ میں
More Love / Romantic Poetry






