دل میں نئے سال کی مسرت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل میں نئےسال کی مسرت ہے
آنکھوں کوتیری دید کی حسرت ہے

ہماری سوچیں ایک ہماری پسند ایک
ہمارےدلوں کےدرمیاں کتنی نسبت ہے

ان کی طرح ہمارا دل بھی بڑا نرم ہے
ہمارا مزاج بھی آن جیسا سخت ہے

 

Rate it:
Views: 363
17 Dec, 2012