دل کسی سے لگا بیٹھے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دل کسی سے لگا بیٹھے ہیں
پیار میں سب کچھ لٹا بیٹھےہیں

دل میں کسی کو بسا بیٹھےہیں
راتوں کی نیندیں گنوا بیٹھے ہیں

کسی کے عشق میں کھو کر
اپنی ہستی مٹا بیٹھے ہیں



 

Rate it:
Views: 368
23 Nov, 2013
More Love / Romantic Poetry