دل کسی پہ فدا کر بیٹھا ہوں سکون دل کوجداکربیٹھاہوں کانچ کی طرح جب دل ٹوٹا دردکےمارے آہ کربیٹھاہوں کسی کا ٹوٹا ہوا دل لےکر انجانے میں خطاکربیٹھاہوں محبت کی جہاں کوئی قدرنہیں میں وہاں یہ گناہ کربیٹھاہوں