دل کسی پہ فدا کر بیٹھا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دل کسی پہ فدا کر بیٹھا ہوں
سکون دل کا تباہ کر بیٹھاہوں

اب دن رات یہی سوچتا ہوں
میں یہ کیاخطا کر بیٹھا ہوں

کانچ کی صورت جب دل ٹوٹا
درد کہ مارے آہ کر بیٹھا ہوں

اسے ایک باردیکھنےکی خاطر
راہ میں نظریں بچھاکربیٹھاہوں

Rate it:
Views: 396
07 Jan, 2014