دل کسی پر فدا کر بیٹھا ہوں
سکون دل سے جداکربیٹھاہوں
کانچ کی طرح جب دل ٹوٹا
درد کہ مارےآہ کربیٹھاہوں
کسی کا ٹوٹا ہوا دل لے کر
انجانے میں خطاکربیٹھاہوں
محبت کی جہاں کوئی قدرنہیں
میں وہاں یہ گناہ کر بیٹھا ہوں
اسے ایک نظر دیکھنے کی خاطر
راہوًں میں نظریں بچھاکربیٹھاہوں