دل کی بات
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabadروز نئے سپنوں کے ہی وہ تانے بانے بنتے ہیں
کیسے دیوانے ہیں صحراؤں میں موتی چنتے ہیں
معلوم ہے جو انجام دل کے ہاتھوں ہوتا ہے لیکن
ان اہل وفا کا کیا کہنا جو بات ہی دل کی سنتے ہیں
More Love / Romantic Poetry








