دل کی بات

Poet: Dr Ch tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

غم کا فسانہ کس کو سنائیں
ٹوٹا دل کس کو دکھائیں

بن گئی دنیا عذاب ہامرے لئے
اب گئیں یا پھر ہم مر جائیں

کرتی ہے ہر سو بدنام دنیا
بتا تو اب ہم کدھر جائیں

قسم ہے تجے اب آ نھی جا
آنے سے پہلے تیرے نہ ہم مر جائیں

دیکھا ہے سب نے ٹوٹتا دل شاکر
چلو کہیں اور جا کر اب گھر بسائیں

Rate it:
Views: 686
08 Jun, 2015