دل کی سنوائی دل ہے پریشان آنکھوں میں نمی ہے سب کچھ ہے میرے پاس بس تیری کمی ہے راز جو ادھورے تھے رہ گئے وہ باقی خوابوں میں میرے آتے ہو تم ساقی کہانیاں ہوگئی ختم میری زندگی رہ گئی باقی صاحب