دل کی لگن

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

دل کی لگن ہی تو
من کی چبھن ہی تو
من کی چبھن ہی تو
دل کی لگن ہی تو
اکھیوں سے ساون برسے
من من میت کو ترسے
بجھتی ہے جل سے نہ جو
پریم اگن ہے تو
من کی لگن ہی تو
اپنے پرائے ہوویں
غم کے ہی سائے ہوویں
جی بھی رہ نہ اپنا
یہی لگن ہے تو
 

Rate it:
Views: 905
23 Apr, 2012