دل کے چور دریچے میں

Poet: Zahid M. Abbasi By: Zahid M. Abbasi, Manchester, UK

دل کے چور دریچے میں
تمہاری یاد اب بھی ہے
میں اقرار کرتا ہوں
تم سے پیار اب بھی ہے
جس حال میں تم نے چھوڑا تھا
وہی صورت حال اب بھی ہے
میں وقت کے ساتھ نہیں بدلا
وہی میرا مزاج ابھی ہی
جس بات پہ تعلق ختم ہوا زاہد
وہی اختلاف اب بھی ہے

Rate it:
Views: 502
11 Jun, 2015