دل کے گوشے میں دنیا خوبصورت رکھ دی آنکھوں کے درمیاں اک حسیں صورت رکھ دی پلکوں کے زیرِ سجدہ ہے اب تو اک ہی چہرہ من مندر میں ہم نے پوجا کو مورت رکھ دی