دل ے ناداں

Poet: محمد انس شیخ By: Muhammad Anas Shaikh, Ghotki

اسے دیکھنے کی تمنا اب کوئی نہیں رہی
مگر یہ دل پھر بھی اسے ہی ڈھونڈتا رہتا ہے

Rate it:
Views: 603
25 Aug, 2020