دنیا میں کسی کو مجھ سے پیار نہیں ہے اب آنکھوں کو کسی کاانتظار نہیں ہے جسے سارے جہاں سےزیادہ چاہتاہوں اسےہی میری محبت پہ اعتبارنہیں ہے