دن بھر یہی کام کرتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIMINGHAM دن بھرمیں یہی کام کرتا ہوں
ہر پیڑ پہ تحریراس کا نام کرتاہوں
اس کےخیالوں میں کھویارہتاہوں
اور کسی سے نہ کلام کرتا ہوں
دشمن نفرتیں پھیلاتےرہتےہیں
مگرمیں محبت کو عام کرتاہوں
لوگوں کےدلوں میں گھرکرناہے
اسی لیےکبھی نہ آرام کرتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






