بھروں کیا دم محبت کا میں تیری اگر فرقت میں تیری مر نہ جاؤں فناہ ہستی میری ہو یا الہی اگر تجھ کو میں اپنا کر نہ جاؤں