دوستی
Poet: ABID ULLAH By: ABID, JHANGکہاں وفا کا بدلہ وفا سے دیتے ہیں لوگ
اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ
دوسروں کو ڈوبوں غموں کے سمندر میں
خود سا حل پہ کھڑے مسکرا دیتے ہیں لوگ
ذرا دیکھ کر چل عبید یہ مطلب پرستوں کی دنیا میں
یہاں قدم قدم پہ دغا دیتے ہیں لوگ
More Love / Romantic Poetry







