دھڑکنوں میں قیام

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
تیرے راستے کی دھول ہیں

کبھی ان سے سن میری داستاں
کبھی ان کے ساتھ کلام کر

Rate it:
Views: 335
01 May, 2009
More Love / Romantic Poetry