دیرینہ خواہش

Poet: Sadaf Ghori By: Sadaf Ghori, Quetta

کبھی شکوہ نہیں کرنا
کوئی بھی بات کہنی ہو
بہت سوچا نہیں کرنا
میرا جو کچھ لگے تم کو
بھلے مجھ کو سزا دینا
میرا یہ جسم تیرا ہے
یہ روح تیری امانت ہے
میری عزت بڑھانا تم
مجھے چھوٹا نہیں کرنا
میری بس ایک خواہش ہے
مجھے رسوا نہیں کرنا
مجھے رسوا نہیں کرنا

Rate it:
Views: 672
28 Jan, 2014