آج وہ سرے راہ ہم سے ٹکرا گئے آنکھیں تو جھکی تھی پر چہرے سے کچھ بتلا گئی وہی سادگی وہی حسن وہی جمال تھا اک بار پھر وہ اپنا دیوانہ بنا گئی