دیوان غزل ہیں گلاب یہ چہرہ محبت کا سہرا نصاب یہ چہرہ شب و روز اسکی تلاوت کرؤ میں مجھے لگے ہیں ثواب یہ چہرہ پہرے مےکدے میں دو ساغر ہیں گویا یہ ہوش ربا ہیں سہراب یہ چہرہ