دیکھو کہیں جدا نہ ہو جانا
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPKدیکھو کہیں جدا نہ ہو جانا
زمانے کی طرح بیوفا نہ ہو جانا
پیار کرتے ہیں تم سے۔
پیار میں دھوکا نہ دے جانا
پہلے سے اکیلے ہیں تنہا۔
اور مزید اکیلا نہ کر جانا۔
دل کو انتظار ھے شدت سے
کبھی فرصت ملے یار چلے آنا
ضبط دل دے رہا ھے جواب۔
اپنا چہرہ ایک بار دکھا جانا۔
More Love / Romantic Poetry






