دیکھ تیرے پیار نےاصغر کی کیا حالت بنائی ہے
کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی کہتا سودائی ہے
میں تو شام وسحر تجھ کو صدا دیتا ہوں
کیا تیری سماعتوں سے میری نداٹکرائی ہے
دل میں تیری یادوں کا میلہ لگارہتا ہے
وگرنہ میری زندگی میں تنہائی ہی تنہائی ہے
نہ کھاتا ہوں نہ پیتاہوں نہ مرتانہ جیتاہوں
تیری جدائی نے میری یہ حالت بنائی ہے