دیکھ کر میرے دل کہ گھاؤ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دیکھ کر میرے دل کے گھاؤ
اسے ہو گیا مجھ سے لگاؤ

دونوں کہ دل زخمی ہوگے
ایسا ہوا دودلوں کا ٹکراؤ

اب رونے سے کیا حاصل
کہاتھاپیار سےدامن بچاؤ

جوہوا اب اسے بھول جاؤ
مگرمچھ کے آنسونابہاؤ

Rate it:
Views: 399
23 Nov, 2013