دے اجازت توتجھے میں چوم لوں آج بانہوں میں تری میں جھوم لوں میری حسرت سے شکایت تو نہیں تیری گلیوں میں اگر میں گھوم لوں