راتوں کوجاگتےہیں وہ غم کےمارے جنہیں مل نہ سکے محبت کہ سہارے یادوں کےسوا جن کا کوئی سہارانہیں دنیا میں ایسے بھی ہیں کئی بیچارے ہر آفت سے لڑننے کی ہمت ہےہمیں ابھی پست نہیں ہوئےحوصلےہمارے ہم کسی اوردرپہ کیوں دستک دیں ہم لوگ جی لیں گئےآپ کےسہارے