رات تنہاء خالی بستر پر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

رات تنہاء خالی بستر پر
میری ممتا مجھے رولاتی ہے

بہت دور ہے مجھ سے توں
میری ممتا تجھے بلاتی ہے؟

Rate it:
Views: 393
16 Dec, 2015