راز
Poet: Dua G By: Dua G, multanآنکھوں کی طرح راز ہے کھلتا بھی نہیں وہ
سیلاب بھی بن جاتا ہے دریا بھی نہیں وہ
اس شخص کے دامن میں سکوں کتنا ہے دعا
جبکہ گرجا نہیں، مندر نہیں، کعبہ بھی نہیں وہ
More Love / Romantic Poetry
آنکھوں کی طرح راز ہے کھلتا بھی نہیں وہ
سیلاب بھی بن جاتا ہے دریا بھی نہیں وہ
اس شخص کے دامن میں سکوں کتنا ہے دعا
جبکہ گرجا نہیں، مندر نہیں، کعبہ بھی نہیں وہ