راہ سے بھٹکنے نہیں دیتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرے جذبات کووہ بہکنے نہیں دیتا
مجھے راہ سے کبھی بھٹکنےنہیں دیتا

نا جانےمیرا کیوں اتنا خیال رکھتا ہے
میری آنکھوں سےآنسو بہنےنہیں دیتا

جب بھی اس کی تعریف میں کچھ کہنا چاہوں
لبوں پہ انگلی رکھ کرکچھ کہنےنہیں دیتا

Rate it:
Views: 351
23 Jun, 2011