عجیب رسمیں ہیں تیرے شہر کے لوگوں کی یہ پتھر دل محبت چل کے خود آئے تو اسے دھتکار دیتے ہیں حیراں ہوں میں تو ان اہل وفا کی ریت پہ نادم جو ان کا ہو نہیں سکتا یہ اس کو پیار دیتے ہیں