رشتہ ہے ان سے بڑا پرانا میرا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamرشتہ ہے ان سے بڑا پرانا میرا
ان کی محبت ہے سارا خزانہ میرا
راتوں کو جب ان کی یاد آتی ہے
اشکوں سےبھیگ جاتاہےسرہانہ میرا
زہےنصیب جو ان کہ دل میں جگہ ملی
وگرنہ نہ کوئی گھر تھانہ ٹھکانہ میرا
ان کہ ساتھ بیتے سمےیاد کر کے
یوں وقت گزر رہا ہے سہانا میرا
ان کی کوئی بات ٹال نہیں سکتا
ان کہ آگےچلتانہیں کوئی بہانہ میرا
More Love / Romantic Poetry







